فیس بک پر نیا فیچر متعارف

by

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک نے صارفین کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں، اہل خانہ اور رشتہ داروں کی پوسٹس سے جوڑ کر رکھنے کی غرض سے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔ اگرچہ فیس بک نے اسی کام کے غرض سے پہلے ہی ماضی میں شیئر کی گئی پوسٹس کو […]

بٹ کوائن کی قیمت میں 10 ہزار ڈالر کی کمی

by

ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں حیران کن طور 10 ہزار ڈالر سے زائد کی کمی ہونے کے بعد اس کی قیمت گزشتہ 8 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ بٹ کوائن کی قیمت میں 10 ہزار ڈالر کی کمی کے بعد اس کی قیمت محض 6 ہزار 752 ڈالر ہوگئی ہے۔ ورچوئل […]

ہیواوے کا ڈوئل کیمرا بجٹ فون ’آنر پلے‘ متعارف

by

چینی کمپنی ہیواوے نے اپنے برانڈ ’آنر‘ کا ڈوئل کیمرا بجٹ فون ’آنر پلے‘ متعارف کرادیا۔ ’آنر پلے‘ کی خاص بات یہ ہے کہ اسے گیمنگ فون قرار دیا جا رہا ہے، کیوں کہ اس کی ایل سی ڈی اور گرافکس میں جدید ٹیکنالوجی کا استمال کیا گیا ہے۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ’آنر […]

گوگل کے پکسل 3 کی تصاویر سامنے آگئیں

by

گوگل کے پکسل اسمارٹ فونز کو بہترین اینڈرائیڈ ڈیوائس قرار دیا جاتا ہے اور اب کمپنی اپنے پکسل کے مزید 2 نئے فونز متعارف کرانے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ اگرچہ گوگل نے آفیشلی اس بات کا اعلان نہیں کیا کہ وہ رواں برس پکسل تھری اور پکسل تھری ایکس ایل متعارف کرانے کا ارادہ […]