ٹرمپ کم سربراہ ملاقات: چین کے حوالے سے تین سوال

by

سنگاپور میں شمالی کوریا اور امریکہ کی سربراہ ملاقات کے تناظر میں یہ بات انتہائی اہم ہے کہ بیجنگ پیانگ یانگ کا واحد اہم اور دیرینہ حلیف ہونے کے ساتھ واشنگٹن کا سب سے طاقتور اور پرانا عسکری حریف ہے۔ اس کی یہ حیثیت اسے اس بات کو طے کرنے میں بڑا کردار فراہم کرتی […]

ٹرمپ کِم ملاقات: ’ایمانداری سے اور لگی لپٹی رکھے بغیر بات ہوئی‘

by

      امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ان کی بات چیت ’ایماندارانہ، لگی لپٹی رکھے بغیر اور تعمیری‘ رہی ہے۔ سنگاپور میں منگل کو اس تاریخی ملاقات کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکہ جنوبی […]

شمالی کوریا کے سوٹ پہنے دوڑتے باڈی گارڈز

by

دنیا کو ایک بار پھر شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے سوٹ پہنے باڈی گارڈوں کو ایکشن میں دیکھنے کا موقع ملا ہے۔ وہ ان کے گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ ساتھ دوڑ رہے تھے لیکن یہ باڈی گارڈ صرف دیکھنے کی چیز نہیں ہیں، کیونکہ اگر معاملہ اس کے رہنما کی سکیورٹی […]

ٹرمپ کِم سربراہ ملاقات: ‘توقع سے زیادہ تیزی’ سے پیش رفت ہو رہی ہے‘

by

امریکہ کا کہنا ہے کہ سنگاپور میں منگل کو شمالی کوریا کے ساتھ طے شدہ ملاقات سے قبل ‘توقع سے زیادہ تیزی’ سے پیش رفت ہورہی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی غیرمعمولی پہلی ملاقات سے قبل دونوں ممالک کے حکام کے درمیان ابتدائی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ […]

ٹرمپ سے مستقل امن کے طریقۂ کار پر بات ہو گی

by

شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ کم جونگ-ان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے منگل کو ہونے والی ملاقات میں ’مستقل امن کے طریقۂ کار‘ پر بات کریں گے۔ ملاقات سے ایک دن قبل ملک کے سرکاری ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والے بیانات سے اس بات کے امکانات بڑھ گئے ہیں کہ شمالی کوریا اور […]

ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جونگ اُن ملاقات کے لیے سنگاپور سنگاپور پہنچ گئے

by

شمالی کوریا کے رہنما جم جونگ اُن نے کہا ہے کہ پوری دنیا کی نظریں سنگا پور کے سربراہی اجلاس پر مرکوز ہیں جہاں منگل کو میری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہو گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر سنگا پور میں منگل کو کوئی معاہدہ ہو گیا تو تاریخ سنگا پور […]

جی سیون سربراہی اجلاس میں تلخی، یورپی ممالک ٹرمپ کی تنقید پر برہم

by

        جرمنی اور فرانس نے کینیڈا میں ہونے والی جی سیون اجلاس کے مشترکہ اعلامیے کی حمایت سے پھرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مذمت کی ہے۔ جرمنی کے وزیر خارجہ ہیکو ماز نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے یورپ اور امریکہ کے درمیان اعتماد کو تباہ کر دیا ہے۔ […]

Malala, Imran Khan featured in World’s Most Admired people of 2018

by

  Malala Yousafzai and Imran Khan have made it to a list of the World’s Most Admired People of 2018. The Nobel Prize laureate and PTI chairman made it to top 20 of the men and women lists, according to an annual study compiled by YouGov. The list includes 20 men and 20 women, chosen as […]

British man brutally stabs mother to death ‘over a cup of tea’

by

A British man on Wednesday confessed to stabbing his mother to death after an argument over the amount of milk in a cup of tea he made for her, Mail Online reported. Thomas Westwood knifed his mother 17 times at her residence in Coventry on December 1 last year. Susan Westwood, 68, suffered fatal injuries in the […]

Macron, Trudeau affirm support for ´strong´ multilateralism ahead of G7

by

Ottawa: French President Emmanuel Macron and Canadian Prime Minister Justin Trudeau expressed support Wednesday for “strong” multilateralism, less than 48 hours before a G7 summit at which US protectionism will take center stage. In a joint statement sent to AFP, the two leaders said they “support a strong, responsible, transparent multilateralism to face the global […]