آئندہ عام انتخابات التوا کا شکار ہونے کے خدشات ہیں، بلاول بھٹو زرداری کی ٹویٹ

by

 چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات التوا کا شکار ہونے کے خدشات ہیں۔ حلقہ بندیوں سے متعلق فیصلے خدشات کی وجہ ہیں، کل کاغذات نامزدگی کا اجرا ہونا تھا۔ گزشتہ روز سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے انتخابات میں تاخیر کیخلاف اصولی موقف دے دیا۔ ہمیں ہائی کورٹس کے فیصلوں کی ٹائمنگ پر تشویش ہے۔ بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ پرویز خٹک کے کط، بلوچستان اسمبلیکی قراردادوں پر بھی تشویش ہے۔۔

Please follow and like us:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *