احتساب عدالت کو مزید وقت درکار

by

احتساب عدالت نے نواز شریف اور ان کے بچوں کے خلاف احستاب عدالت میں زیر سماعت نیب ریفررنسز پر کارروائی مکمل کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگا ہے۔

سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو ان ریفرنسز پر کارروائی مکمل کرنے کے کیے چھ ماہ کی مدت مقرر کی تھی لیکن احتساب عدالت کی درخواست پر اس مدت میں دو بار توسیع دی جا چکی ہے اور سپریم کورٹ نے اب ریفرنسز پر فیصلہ کرنے کے لیے نو جون تک کی مہلت دی تھی۔

احتساب عدالت نے مزید وقت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس پر سماعت آج ہو گی۔

Please follow and like us:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *